حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے سویڈش انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا: اسلام اور امت مسلمہ کے خلاف بغض رکھنے والے انتہا پسندوں میں سے ایک شخص کا اس طرح قرآن مجید کو جلانا ان کی اللہ کے دین سے نفرت اور بغض کا واضح ثبوت ہے۔
شیخ الخلیلی نے مزید کہا: مسلمان حکومتوں اور قوموں کو چاہیے کہ وہ قرآن کریم کی توہین کے خلاف سختی اور عزم کے ساتھ نمٹیں تاکہ خدا کی کتاب کی حفاظت اور قرآن کی توہین سے روکا جا سکے۔
![امت مسلمہ کو قرآن پاک کی توہین کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے: مفتی عمان امت مسلمہ کو قرآن پاک کی توہین کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے: مفتی عمان](https://media.hawzahnews.com/d/2022/05/14/4/1473779.jpg)
حوزہ/ سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے سویڈش انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
اہل قم کے تاریخ ساز قیام کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب:
حالیہ بلوؤں کے دوران دشمن کا سب سے اہم حربہ پروپیگنڈا کرنا تھا
حوزہ/ تاریخ رقم کر دینے والے واقعات کو زندہ رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، قم کے عوام کا 9 جنوری کا قیام، ایران کو مغرب کے چنگل سے باہر نکالنے کے لیے ایک بڑے…
-
نبیہ بری:
قرآن کریم کو نذر آتش کرنے جیسا اقدام درحقیقت تمام آسمانی کتب کی توہین ہے
حوزہ / لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے ڈنمارک کی شدت پسند سیاستدان کے قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مسلمان قومیں قرآن مجید کی توہین کے خلاف متحد ہو جائیں: لبنانی اہل سنت عالم دین
حوزه/ جمعیت قولنا و العمل لبنان کی جانب سے سوئیڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کئے جانے کے بزدلانہ فعل کی مذمت میں لبنان کے علاقہ البقاع کے برالیاس نامی شہر…
-
سید الشہداء پارٹی عراق کی جانب سے سوئیڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزه/ سید الشہداء پارٹی عراق نے سوئیڈن میں انتہا پسند جماعت کے سربراہ کی جانب سے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے ناپاک اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فدک واقعیت یا افسانہ؟
حوزہ/ فدک حضرت زہرا (س ) کا حق تھا یہ کوئی ہوائی فائرنگ نہیں نہ کوئی من گڑھت داستان کہ جس کی بنیاد خیالات پر مبنی ہو اور اسے افسانہ کا نام دے دیا جائے…
-
رہبر انقلاب اسلامی کا آفیسرز اکادمیوں کے کیڈٹس کے پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب، ملکی حالات اور بیرونی سازش پر اہم تبصرہ
حوزہ/ اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے امن و سلامتی کی اہمیت اور اس میں مسلح فورسز کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالی۔ آپ نے ایک نوجوان لڑکی کی موت کے بعد…
-
سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ۔اظہار رائے کی آزادی پر پھر بحث شروع
حوزہ/ سلمان رشدی پرقاتلانہ حملے کے بعد اظہار رائے کی آزادی کے سوال پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔اس وقت پوری دنیا میں اسلام اسکی مقدس ہستیوں اور مقدسات…
-
اسلام دشمن سامراجی قوتیں مسلمانوں پر چاروں طرف سے حملہ آور ہیں / بلوچستان کے علماء کرام کی بے جے پی گستاخیوں کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس
حوزہ / علامہ مقصود ڈومکی نے بلوچستان کے علماء کرام کی بی جے پی حکومت کی جانب سے گستاخیوں کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا:حضرت محمد مصطفیٰ…
-
ہندوستان میں پیغمبر اکرم اور شعائر اسلام کی بڑھتی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت و قابل تشویش ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ہندوستان میں سیاسی رہنماﺅں کے سیاسی مباحث کے دوران شعائر اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف دیئے گئے ریمارکس کو گستاخانہ قرار…
-
یوم بعثت کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایرانی قوم اور امت مسلمہ سے ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب کیا۔1…
-
خطیب پور اعظم گڑھ میں وسیم مرتد کے خلاف پر شکوہ احتجاجی جلوس برآمد:
وسیم اور یزید جیسے پلید انسان ہر قوم و قبیلہ میں پائے جاتے ہیں بس ہمیں انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے، مولانا سید یونس حیدر رضوی
حوزہ/ امام جمعہ و الجماعت قصبہ ماہل و استاد جامعۃ العباس (ع) کا کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے تمام مسلمانوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے وسیم اور یزید جیسے…
-
مقدسات کی اہانت اور ہمارا رد عمل
حوزہ/ جب کسی کے مقدسات کی توہین ہوتی ہے تو دل زخمی ہوتا ہے اور جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے لیکن ہمارے پیش نظر امیر المومنین علیہ السلام کا کردار ہونا چاہیے…
-
تبریز کے عوام کے 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے تبریز کے عوام کے 29 بہمن سن 1356 بمطابق 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر جمعرات 17 فروری 2022 کی صبح صوبہ مشرقی…
آپ کا تبصرہ